3 ستمبر، 2015، 1:12 PM

کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں جھرپ میں4 علیحدگی پسند ہلاک

کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں جھرپ میں4 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں فوج کے ساتھ جھڑپ کے دوران 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررسان ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں فوج کے ساتھ جھڑپ کے دوران  4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔

ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد علیحدگی پسند تھے جنھیں فوج نے ایک جھڑپ کے دوران ہلاک کردیا ہے۔ اس سے قبل اسی علاقے میں ایک حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ادھر فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں رفیع آباد کے علاقے لاڈورو میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران چار مکان تباہ اور ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔

News ID 1857864

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha